میٹھا پانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا تقیض (عموماً) پینے کا پانی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا تقیض (عموماً) پینے کا پانی۔